"برطانوی ایسٹ انڈیا کمپنی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
4 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.5
3 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.5
سطر 54:
== اقتباسات ==
ایسٹ انڈیا کمپنی اگرچہ ایک تجارتی کمپنی تھی مگر ڈھائی لاکھ سپاہیوں کی ذاتی فوج رکھتی تھی۔ جہاں تجارت سے منافع ممکن نہ ہوتا وہاں فوج اسے ممکن بنا دیتی۔ <br/>
[[1757ء]] میں [[جنگ پلاسی]] کا واقعہ پیش آیا جس میں انگریزوں کو کامیابی حاصل ہوئی، جس کے بعد بنگال کے جوبیس پرگنوں پر انگریزوں کا کنٹرول ہو گیا۔ [[مغلیہ سلطنت]] کے زوال کے نتیجے میں 1765ء میں [[لارڈ کلائیو]] مغل بادشاہ [[شاہ عالم ثانی]] سے مشرقی صوبوں [[بنگال]]،[[بہار]] اور [[اڑیسہ]] کی [[دیوان]]ی (ٹیکس وصول کرنے اور عوام کو کنٹرول کرنے کے حقوق) چھبیس لاکھ روپے سالانہ کے عوض حاصل کرنے میں کامیاب ہو گیا۔ دیوانی حاصل کرنے کے بعد، انگریزوں نے رفتہ رفتہ اپنے پاؤں پھیلانے شروع کر دیے اور ان مہاراجوں پر بھی تسلط حاصل کر لیا جو [[مغلیہ سلطنت]] کے زوال سے فائدہ اٹھاتے ہوئے، اپنے اپنے صوبوں کی خود مختیاری کا اعلان کرچکے تھے۔ ان میں سے چند مہاراجے ہندو تھے جو دوسری مغربی طاقتوں کی مدد سے مغل شہنشاہ کے خلاف بغاوت کرچکے تھے۔ ان کے خلاف، کامیاب فوجی کارروائی کرتے ہوئے انگریزوں کو ملک کے ایک بڑے حصے پر کنٹرول حاصل ہو گیا۔<ref>[{{Cite web |url=http://cw.routledge.com/textbooks/9780415485432/34.asp |title=Grant of the Diwani of Bengal, Bihar and Orissa] |access-date=2015-04-15 |archive-date=2015-06-15 |archive-url=https://web.archive.org/web/20150615175628/http://cw.routledge.com/textbooks/9780415485432/34.asp |url-status=dead }}</ref>
<!-- Inspite of all this the East India Company was again in the verge of bankruptcy which stirred them to a fresh effort at reform. On the one hand Warren Hastings was appointed with a mandate for reform, on the other an appeal was made to the State for a loan. The result was the beginnings of state control of the Company and the thirteen-year governorship of Warren Hastings.<ref>[http://indohistory.com/diwani_rights.html]</ref> -->
[[فائل:India-famine-family-crop-420.jpg|تصغیر|300px| 1876–78 کے جنوبی ہندوستان کے قحط زدگان۔[[انگریز]] اس زمانے میں بھی [[ہندوستان]] سے غلہ بر آمد کرتے رہے۔ اس قحط میں لگ بھگ 70 لاکھ لوگ مر گئے۔]]