"گولڑہ شریف ریلوے عجائب گھر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی املا ← دار الحکومت
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.5
سطر 1:
[[فائل:Golra Sharif Railway Museum 1.jpg|تصغیر|مرکزی ہال ,گولڑہ شریف ریلوے عجائب گھر]]
'''گولڑہ شریف ریلوے عجائب گھر''' جو '''پاکستان ریلویز ورثاتی عجائب گھر''' بھی کہلاتا ہے ایک ریلوے عجائب گھر ہے جو [[پاکستان]] کے دار الحکومت [[اسلام آباد]] کے سیکٹر E-11 میں واقع ہے۔ یہ عجائب گھر گولڑہ شریف جنکشن ریلوے اسٹیشن میں قائم ہے جو اسلام آباد کے جنوب مغرب میں سطح سمندر سے 1,994 فٹ کی بلندی پر واقع ہے۔<ref>[{{Cite web |url=http://www.pakistantoday.com.pk/2011/10/26/city/islamabad/golra-railway-station-museum-not-appealing-any-more/ |title=Golra Railway Station, museum not appealing any more] |access-date=2013-03-27 |archive-date=2016-03-04 |archive-url=https://web.archive.org/web/20160304042649/http://www.pakistantoday.com.pk/2011/10/26/city/islamabad/golra-railway-station-museum-not-appealing-any-more/ |url-status=dead }}</ref>
 
یہ عجائب گھر اور ریلوے اسٹیشن سیاحوں اور خاص طور پر [[ریلوے]] اور [[ریل کے شیدائی|ٹرین کے شیدائیوں]] کی دلچسپی کا مرکز ہے۔