"جی ایم درانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:بھارتی مرد غزل گائیک
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.5
سطر 1:
{{خانہ معلومات شخصیت}}
'''غلام محمد مصطفٰی درانی''' یا '''جی ایم ایم درانی''' (1919ء - 8 ستمبر 1988ء) ایک بھارتی ریڈیو ڈراما فنکار، پلے بیک گلوکار، اداکار اور موسیقی ڈائریکٹر تھا۔<ref name="hindilyrics.net/">[{{Cite web |url=http://www.hindilyrics.net/profiles/g.m.-durrani.html |title=G.M. Durrani, G.M. Durrani Information<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->] |access-date=2018-05-27 |archive-date=2015-09-24 |archive-url=https://web.archive.org/web/20150924030236/http://www.hindilyrics.net/profiles/g.m.-durrani.html |url-status=dead }}</ref>
وہ ریڈیو ڈراما آرٹسٹ اور دہلی اسٹیشن، لاہور اسٹیشن اور بمبئی ایئر ( آکاشوانی ، ریڈیو براڈکاسٹر) کے تمام وقت گلوکار تھے۔ ان کی [[مادری زبان]] اگرچہ پشتو تھی مگر اس کی ہندی، پنجابی و اردو پر بھی مضبوط گرفت تھی۔ انہوں نے 1930ء، 1940ء اور 1950ء کی دہائیوں میں اردو، پشتو، پنجابی سمیت بھارت کی کئی فلموں میں گانے گائے۔
50 کی دہائی کے بعد درانی نے گلوکاری کم کر دی وہ ریڈیو براڈ کاسٹر ذو الفقار علی بخاری کے شاگرد تھے۔