"مبشر حسن" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.6
سطر 39:
 
== صحافتی زندگی ==
اگرچہ ڈاکٹر مبشر حسن نے بحیثیت [[سیاست دان]] عملی طور پرسیاسی امور میں شرکت سے ریٹائر منٹ اختیار کر لی تاہم تشکیلِ معاشرہ کے لیے اپنا قلمی جہاد جاری رکھا اور بہت سے آرٹیکلز اپنے شعبہ انجینئری کے لیے رقم کیے۔ انہوں نے ملک کے معاشی مسائل سے متعلق بھی بہت کچھ لکھا۔ ان کے آرٹیکلز انگریزی جریدہ [[دی نیوز]] انٹرنیشنل میں باقاعدگی سے شائع ہوتے رہے ہیں ۔<ref>{{Cite web |url=http://nation.com.pk/Columnist/dr-mubashir-hasan |title=آرکائیو کاپی |access-date=2017-09-16 |archive-date=2014-11-02 |archive-url=https://web.archive.org/web/20141102192649/http://nation.com.pk/Columnist/dr-mubashir-hasan |url-status=dead }}</ref>
وہ روزنامہ دنیا میں بھی باقاعدگی سے کالم لکھتے ہیں۔<ref>[http://dunya.com.pk/index.php/columnist/dr-mubashir-hassan/23 Urdu Columns | Roznama Dunya<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref>