"بابا وانگا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.6
سطر 29:
== وجہ شہرت ==
وانگا خود واجبی سی تعلیم یافتہ تھی۔ اس نے خود کوئی کتاب نہیں لکھی تھی۔ بلکہ اس کی ساری باتیں اس کے پرستاروں / ملازموں نے تحریر کی تھیں۔ وانگا دعوی کرتی تھی کہ اس کو کسی ناقابل فہم ذریعے سے لوگوں کی باتیں معلوم ہو جاتی ہیں۔
وانگا نے سوویت یونین ٹوٹنے، چرنوبل کے حادثے، اسٹالن کی تاریخ وفات، روسی آبدوز کرسک کی تباہی اور [[سانحہ گیارہ ستمبر]] کی پیش گوئیاں بھی کیں۔ .<ref>Press Review, Notes from History: Baba Vanga, by Lucy Cooper Mon 19 Dec 2005 [http://www.sofiaecho.com/article/notes-from-history-baba-vanga/id_13025/catid_64] {{wayback|url=http://www.sofiaecho.com/article/notes-from-history-baba-vanga/id_13025/catid_64 |date=20161115184722 }}</ref>
کئی لوگوں کو خیال ہے کہ اس خاتون کے پاس [[مافوق الفطرت]] طاقتیں تھیں جس کی وجہ سے یہ مستقبل کی باتیں بتایا کرتی تھی۔