"ازبکستان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.5
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.6
سطر 100:
ازبکستان کی آب ہوا کافی مختلف ہے۔ یہاں کی زمین متوسط بھی ہے اور کل رقبہ کا تقریباً 80 فیصد ریگستان پر مشتمل ہے، یہاں کے پہاڑ سطح سمندر سے تقریباً 4500 میٹر بلند ہیں۔ ازبکستان جنوب مغربی حصہ [[تیان شاہ]] کی پہاڑیوں پر مشتل ہے اور یہ کرغیزستان اور تاجکستان تک پھیلی ہوئی ہیں اور وسط ایشیا اور [[چین]] کے مابین حد ٍفاصل کا کام کرتی ہیں۔ ازبکستان کے انتہائی شمال میں [[کرزل قوم]] نامی ریگستان ہے جو قازکستان کے جنوبی حصہ تک پھیلا ہوا ہے۔ ازبکستان کا سب سے زرخیز حصہ [[وادئ فرغانہ]] ہے جس کا رقبہ 21440 مربع کلو میٹر ہے اور کرزل قوم کے مشرق میں واقع ہے جو شمال، جنوب اور مشرق کی جانب سے پہاڑ سے گھرا ہوا ہے۔ وادئی فرغانہ کا مغربی کنارہ [[دریائے سیحوں]] سے نوازا گیا ہے۔ یہ دریا ازبکستان کے شمال مشرقی علاقہ سے ہو کر گزرتی ہے،اور قازکستان سے شروع کر کرزل قوم میں ختم ہوتی ہے۔
 
ازبکستان کو سیراب کرنے کے لیے دو بڑی ندیاں [[امو دریا]] اور [[دریائے سیحوں]] ہے جو بالترتیب [[تاجکستان]]اور [[کرغیزستان]] سے شروع ہوتی ہیں۔ یہ وسط ایشیا کی دو اہم ندیاں ہیں۔ ان کا پانی عام طور پر سینچائی کے کام آتا ہے اور کئی سارے مصنوعی نالے بھی ان پر بنائے گئے ہیں۔ سوویت کے زمانہ میں ایک قرارداد منظور ہوئی تھی جس کے تحت [[کرغیزستان]] اور [[تاجکستان]] ان ہی دو ندیوں کا پانی [[قازقستان]]، [[ترکمانستان]] اور ازبکستان کو مہیا کرتا تھا اور بدلے میں وہ تین ممالک ان دو ممالک کو تیل اور گیس دیتے تھے۔ لیکن [[سوویت اتحاد]] کے زوال کے بعد یہ معاہدہ بھی کالعدم ہو گیا اور ابھی تک کوئی نیا معاہدہ نہیں ہوپایا ہے۔ <ref>International Crisis Group. "[http://www.crisisgroup.org/~/media/Files/europe/central-asia/233-water-pressures-in-central-asia.pdf Water Pressures in Central Asia] {{wayback|url=http://www.crisisgroup.org/~/media/Files/europe/central-asia/233-water-pressures-in-central-asia.pdf |date=20160520103226 }}"، [http://www.crisisgroup.org/ CrisisGroup.org]۔ 11 ستمبر 2014. Retrieved 7 اکتوبر 2014.</ref>
 
=== آب و ہوا ===