"قندیل بلوچ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.6
سطر 21:
'''فوزیہ عظیم'''(یکم مارچ 1990ء | 15 جولائی 2016ء) جو '''قندیل بلوچ''' کے نام سے مشہور تھیں، پاکستانی ماڈل، اداکارہ، حقوقِ نسواں کی علمبردار اور سوشل میڈیا کی مشہور شخصیت تھیں۔<ref>{{Cite web|last=Bahuguna|first=Urvashi|title=‘Only after her murder was Qandeel Baloch praised as a feminist, as a modern Pakistani woman’|url=https://scroll.in/article/878672/only-after-her-murder-was-qandeel-baloch-praised-as-a-feminist-as-a-modern-pakistani-woman|access-date=2020-12-07|website=Scroll.in|language=en-US}}</ref> سوشل نیٹ ورک پر اپنی روز مرہ زندگی اور مختلف متنازع معامالات پر اپنی وڈیوز کی وجہ سے وہ شہرت کی بلندیوں پر جا پہنچیں۔ ان کے ہزاروں پیرو کار (فالورز) تھے جو ان کی پوسٹوں کو پسند اور انہیں شیئر بھی کرتے تھے۔ قندیل کی مدح سرائی حقوق نسواں کے فعالیت پسند، مغرب زدہ خواتین، جدید تعلیم یافتہ خواتین کے علاوہ کئی مرد بھی کرتے تھے جو کسی معروف خاتون میں انفرادیت کی فضا دیکھنے کے متمنی تھے۔ <ref>{{Cite news |url=http://www.samaa.tv/social-buzz/2015/09/self-proclaimed-drama-queen-qandeel-baloch |title=Self proclaimed drama queen: Qandeel Baloch |last=Raza |first=Sarah |date=9 September 2015 |work=Samaa TV |last2=Rehman |first2=Ayesha}}</ref><ref>{{Cite journal|last=Alam|first=Zainab B.|date=2020|title=Do-it-Yourself Activism in Pakistan: The Fatal Celebrity of Qandeel Baloch|url=https://www.cambridge.org/core/journals/perspectives-on-politics/article/doityourself-activism-in-pakistan-the-fatal-celebrity-of-qandeel-baloch/C7486B14E78BAAA6127302514D4A90B2|journal=Perspectives on Politics|language=en|volume=18|issue=1|pages=76–90|doi=10.1017/S1537592719002408|issn=1537-5927}}</ref>
=== سوشل میڈیا میں تعارف ===
قندیل بلوچ کو سب سے پہلے [[2013ء]] میں میڈیا کی طرف سے توجہ ملنا شروع ہوئی جب وہ پاکستان آئیڈل نامی مقابلے میں حصہ لے رہی تھیں۔ ان کا آڈیشن انٹرنیٹ پر جنگل کی آگ کی طرح پھیل گیا اور انہیں انٹرنیٹ پر بہت شہرت ملی۔ وہ [[پاکستان]] میں انٹرنیٹ پر تلاش کی جانی والی 10 اولین شخصیات میں شمار ہوتی تھیں اور ان کی پوسٹوں اور وڈیوز پر جج کے موضوعات اور مواد پر انہیں اکثر کڑی تنقید کا نشانہ بنایا جاتا تھا۔<ref>{{cite web|title=Hilarious audition of Qandeel Baloch In Pakistan Idol|url=http://www.abplive.in/lifestyle/video-hilarious-audition-of-qandeel-baloch-in-pakistan-idol-310152|publisher=[[اے بی پی نیوز]]|date=23 مارچ 2016|access-date=16 July 2016|archive-date=2016-07-01|archive-url=https://web.archive.org/web/20160701095304/http://www.abplive.in/lifestyle/video-hilarious-audition-of-qandeel-baloch-in-pakistan-idol-310152|url-status=dead}}</ref><ref>{{cite web|title=Desperate for instant fame, Pakistan model Qandeel Baloch, who had recently made headlines with her antics to gain popularity, now has come with another way of grabbing the limelight.|url=http://www.siasat.com/news/watch-hilarious-audition-qandeel-baloch-pakistan-idol-936771/|publisher=Siasat.pk|date=24 March 2016|access-date=16 جولائی 2016}}</ref>
 
[[15 جولائی]] [[2016ء]] کی رات کو انہیں نیند کے دوران ان کا [[اختناق|گلا گھونٹ]] کر مار دیا گیا۔ وہ اپنے والدین کے پاس [[ملتان]] آئی ہوئی تھیں۔ ان کے بھائی وسیم عظیم نے اس قتل کو تسلیم کرتے ہوئے الزام لگایا کہ مقتولہ ‘خاندان کی عزت پر حرف‘ لانے کا سبب بن رہی تھیں۔ یہ اس بات کے باوجود ہے کہ قندیل کے والد کا دعوٰی ہے وہ ایک نہایت نرم گفتار، ملنسار اور دوسروں کی مدد کرنے کے معاملوں میں ہمیشہ آگے رہی تھی۔ اس نے کئی مصیبت زدوں کی مدد کی تھی، یہاں تک کہ کئی مواقع پر اس نے اپنے بھائی وسیم عظیم کی بھی کافی مدد کی تھی۔ تاہم سماجی میڈیا پر جس طرح کی تشہیر رواں تھی، اس سے قندیل کا بھائی کافی افسردہ اور اس بات سے کافی بپھرا ہوا تھا۔ اسی وجہ سے اس نے ایک رات اپنی ہی بہن کی اپنے ہی ہاتھوں جان لے لی۔ یہ واقعہ [[عزت کے نام پر قتل]] کے سر فہرست واقعات میں ایک شمار کیا گیا اور اس کی سماجی میڈیا میں عمومًا کافی تنقید کی گئی۔ کئی لوگ جو قندیل کے افکار اور اس کی طرز زندگی سے ناخوش تھے، وہ بھی انسانیت کی بنیاد پر اس قتل کی سماجی میڈیا پر مذمت کر چکے ہیں۔ <ref name="Qandeelbrotherfoundguilty">{{cite web|title=Qandeel Baloch's brother arrested, says he killed her for 'honour'|url=http://www.pakistantoday.com.pk/2016/07/17/national/qandeel-balochs-brother-arrested-says-he-killed-her-for-honour/|publisher=Pakistan Today|date=17 جولائی 2016|access-date=17 جولائی 2016}}</ref><ref>{{cite magazine|title=Pakistani Model Qandeel Baloch Strangled by Brother in Apparent 'Honor Killing'|url=http://time.com/4409410/pakistani-model-qandeel-baloch-strangled-by-brother-in-apparent-honor-killing/|first=Katie|last=Reilly|magazine=[[ٹائم (رسالہ)|Time]]|date=16 جولائی 2016|access-date=17 جولائی 2016}}</ref>