"محمد بن طاہر پٹنی" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
پٹن شمالی گجرات... نہ کہ کاٹھیاواڑ والا (ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم) |
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.7 |
||
سطر 3:
علامہ محمد طاہر علی صدیقی پٹنی (ولادت : [[913ھ]] ، وصال : [[984ھ]]) پٹن، شمالی گجرات ([[گجرات]]: [[ہندوستان]]) میں پیدا ہوئے ۔
== تعلیم ==
ابتدائی تعلیم گھر پر حاصل کی اور بالغ ہونے سے پہلے [[قرآن پاک]]حفظ کیا، استاذ الزماں ملّا مٹھہ شیخ ناگوری، مولانا یداللہ، مولانا برهان سے علوم کی تعلیم حاصل کی۔ علامہ محمد طاہر محدث پٹنی نے حجاز مقدس کے نامور [[محدث]] و فقہاء شیخ ابوالحسن محمد بن عبدالرحمن البکری ([[899ھ]]-[[952ھ]])، ابوالعباس احمد بن محمد بن علی حجر الھیشمی المکّی ([[924ھ]]-[[972ھ]])، شیخ ابو الحسن علی بن محمد محدث عراقی ([[907]]ھ-[[963ھ]])، شیخ جاراللہ بن محمد مکّی شافعی ([[891ھ]]-[[954ھ]]) سے حدیث پڑھی، اور شیخ علی متقی ([[885ھ]]-[[975ھ]]) سے روایت حدیث کی اجازت لی اور شیخ علی متقی کے ہاتھ پر ہی بیعت لیے۔<ref>
== خدمات ==
علامہ محمد طاہر محدث پٹنی نے صحاح ستہ کے غیر متداول الفاظ کے معنی و شرح '''مجمع البحار''' لکھی، راویان حدیث کو اعراب کے ساتھ پڑھنے کے لیے '''المعنیٰ''' لکھی، درسی کتابوں [[صحیح بخاری]] ، [[صحیح مسلم]] اور '''مشکوة المصابیح''' پر حواشی و تعلیقات لکھیں، نحو میں '''شافیہ ابن حاجب''' کی شرح لکھی، اس کے علاوہ محدث پٹنی نے چہل حدیث بھی مرتب کی تھی، '''حاشیہ مقاصد الاصول''' آپ ہی کی تصنیف ہے۔<ref>ملک المحدثین علامہ محمد ابن طاہر پٹنی گجراتی، عبد الرشید ندوی خانپوری، رابطہ ادب اسلامی گجرات برانچ، 2010ء</ref>
|