"عید خیام" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.2
سطر 15:
|relatedto=[[شمینی عصرہ]]، [[شمحت تورہ]]
}}
'''سوکوت''' (عبرانی: סוכות) بمعنی جشن خیام، عید خیام یا خیموں کی عید۔<ref>[[کتاب احبار|احبار]] 23: 34</ref> سوکوت [[عبرانی زبان]] کے لفظ ‘سوکہ‘ کی جمع ہے۔ ‘سوکہ‘ کے لغوی معنی خیمے یا سائبان کے ہیں۔<ref>{{cite web |نویسندہ = |url=https://en.wiktionary.org/w/index.php?title=סכות&oldid=20617893|title= סוכות| publisher = ویکی لغت|تاریخ = |تاریخ بازبینی=}}</ref> [[کتاب مقدس]] کے مطابق عبرانی تقویم کے مہینے تشری کی پندرہ تاریخ کو ہر سال جشن خیام بطور عید یہود برپا ہوتا ہیں۔ جشن سوکا [[بنی اسرائیل]] کے مصر سے خروج کی نسبت سے منایا جاتا ہے۔<ref>[{{Cite web |title=Sukkot – The Festival of Booths |url=http://www.neot-kedumim.org.il/?CategoryID=241&ArticleID=135 Sukkot|access-date=2018-08-16 |archive-date=2014-10-18 The|archive-url=https://web.archive.org/web/20141018002012/http://www.neot-kedumim.org.il/?CategoryID=241&ArticleID=135 Festival|url-status=dead of Booths]}}</ref> اس سے مراد غلامی سے نجات حاصل کر کے آزادی کے خیمے میں پہنچنے کی لی جاتی ہے۔ اگرچہ بنی اسرائیل کا مصر سے خروج ماہ نیساں کی پندرہ تاریخ (جشن فسح) کو ہوا تھا لیکن انہیں عید خیام، تیشری کے مہینے ہی میں منانے کا حکم ہوا تھا۔
 
جشن خیام یہودیوں کے روزہ کبیر یا یوم الغفران (یوم کِپور) کے پانچ دن بعد شروع ہوتا ہے اور سات دن جاری رہتا ہے۔<ref>[http://www.jewfaq.org/holiday5.htm Sukkot]</ref>