"بھارتی پنجاب میں کھیل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
2 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
2 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.2
سطر 484:
پنجاب کی ریاست قدیم زمانے سے ورزش اور کھیل کے لیے شہرت رکھتی ہے۔ یہ تہذیب آج بھی رواں ہے۔ تاہم بدلتے زمانے کے ساتھ ساتھ گلی ڈنڈا، تیر اندازی اور پٹھو جیسے روایتی کھیل جو دیہی پنجاب کی شناخت بن چکے تھے، اپنی مقبولیت کھو رہے ہیں۔ ان کی جگہ جیدید دور میں مقبول بیرونی ممالک سے یہاں جگہ پانے والے کھیل کرکٹ، ہاکی اور فٹ بال لے رہے ہیں۔ اس کی کئی وجوہات ہیں۔ ان میں جدید کھیلوں کا عالمی سطح پر مقبول ہونا ایک اہم وجہ ہے۔ دوسری وجہ عوام کا رجحان ہے۔ اِسٹاپو جیسا کھیل جو لڑکوں اور لڑکیوں دونوں جانب سے کھیلا جاتا تھا،اس کی خصوصیت یہ تھی کہ کھیل کا دائرہ ایک چھوٹی حدبندی والا میدان تھا ایک پتھر کے ذریعے اتارا جاتا ہے۔ اس عمل میں آج کے بچے دل چسپی نہیں رکھتے۔ اسی طرح کھیل کی صورت گری اور جاذبیت کے اعتبار سے گلی ڈنڈا اور پٹھو کے مقابلے نئی نسلیں کرکٹ میں کشش پاتے ہیں۔ دیہی علاقوں میں رسہ کشی اور کبڈی کے لیے درکار وقت ٹیلی ویژن بینی میں صرف ہو رہا ہے۔<ref>[http://www.oneindia.com/2008/07/29/traditional-sports-losing-popularity-punjab-1217304300.html Traditional sports losing popularity in Punjab - Oneindia<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref>
 
اگرچیکہ نوجوانوں کی کھیلوں کی ترجیحات میں فرق آ رہا ہے، تاہم پھر بھی کھیلوں کے لیے دلچسپی قائم ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ریاست کی ہر جامعہ یا کالج میں کھیل کی سہولتیں دست یاب ہیں۔<ref>{{Cite web |url=http://pgc.edu.in/infrastructure/sports-facility/ |title=Sports Facility – Punjab Group of Colleges<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان --> |access-date=2016-09-20 |archive-date=2016-10-24 |archive-url=https://web.archive.org/web/20161024124341/http://pgc.edu.in/infrastructure/sports-facility/ |url-status=dead }}</ref><ref>[http://www.vtmnsscollege.org/download.php?%20name=A%20Survey%20on%20Physical%20Education%20Environment%20and%20Sports%20Facilities%20of%20Colleges.pdf Vtmnsscollege.org<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]{{مردہ ربط|date=January 2021 |bot=InternetArchiveBot }}</ref><ref>{{Cite web |title=آرکائیو کاپی |url=http://www.cup.ac.in/campus_life.php |access-date=2016-09-20 |archive-date=2016-11-22 |archive-url=https://web.archive.org/web/20161122183731/http://www.cup.ac.in/campus_life.php |url-status=dead }}</ref><ref>[http://www.hindustantimes.com/punjab/enjoy-fitness-indoors-through-badmintion-table-tennis/story-An778uAJrtJ0dVTrbXvUGL.html Enjoy fitness indoors through Badmintion, Table Tennis | punjab | Hindustan Times<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref> پنجاب کے اکثر نوجوان طلبہ مقامی یا قومی سطح کے کھیل کے مقابلوں کا حصہ رہ چکے ہیں، جس کا ان کی جامعات اور کالجوں نے اپنی ویب سائٹوں پر خصوصی تذکرہ کیا ہے۔<ref>[http://www.lpu.in/campus_life/sports.php Sports Facilities | Sports Initiatives | LPU<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref><ref>[http://www.modicollege.com/sports/m-m-modi-college-boys-win-best-physique-championship-of-punjabi-university/ M. M. Modi College Boys Win Best Physique Championship of Punjabi University | Welcome to Multani Mal Modi College,Patiala<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref> ریاستی حکومت جدید کھیلوں کے فروغ کے لیے تربیت گاہیں اور اسٹیڈیم بنا رہی ہے۔ اور ان اداروں میں نوجوانوں شمولیت میں اضافہ ہی ہو رہا ہے، جو ریاست کی صحت مند ترقی کی عکاسی کرتا ہے۔<ref>http://pbsports.gov.in/english/sports_event/SPORTS_POLICY_2010.pdf</ref>
 
== مزید دیکھیے ==