"شیامین گاوچی بین الاقوامی ہوائی اڈا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.2
سطر 54:
== ارتقا ==
=== نئی منزلیں ===
[[کے ایل ایم]] نے شیامین گاوچی بین الاقوامی ہوائی اڈے سے اپنی پرواز [[ایمسٹرڈیم]]، [[نیدرلینڈز]] کے لیے [[27 مارچ]] [[2011ء]] سے شروع کی۔ <ref>{{Cite web |title=آرکائیو کاپی |url=https://www.klm.com/travel/hk_en/plan_and_book/special_offers/new_route_from_china_xiamen.htm |access-date=2019-03-13 |archive-date=2019-03-28 |archive-url=https://web.archive.org/web/20190328142115/https://www.klm.com/travel/hk_en/plan_and_book/special_offers/new_route_from_china_xiamen.htm |url-status=dead }}</ref>
اس کے بعد سے بین الاقوامی پرواز میں مسلسل اضافہ ہوتا رہا ہے "شیامین ایئر" نے [[بوئنگ 787]] حاصل کرنے کے بعد [[سڈنی]], [[وینکوور]] اور [[لاس اینجلس]] کے لیے اپنی پروازیں شروع کیں۔
چین کی متعدد مقامی [[ایئرلائن|ایئرلائنیں]] یہاں آتی ہیں غیر ملکی [[ایئرلائن|ایئرلائنوں]] میں [[آل نیپون ائیر ویز]]، [[کے ایل ایم]]، [[کوریا ایئر]]، [[ملیشیا ائیرلائنز]]، [[فلپائن ایئر لائنز]] اور [[تھائی ائیرویز انٹرنیشنل]] شامل ہیں۔