"عظیم چالبازیاں" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
JarBot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.2 |
||
سطر 4:
گھناؤنے کھیل کی اصطلاح کو عموماً [[آرتھر کونولی]] ([[1807ء]] – [[1842ء]]) سے منسوب کیا جاتا ہے جو [[ایسٹ انڈیا کمپنی|برطانوی شرق الہند کمپنی]] کے چھٹے بنگال گھڑ سوار دستے میں جاسوس افسر تھے۔ اس اصطلاح کو عوامی سطح تک برطانوی ناول نگار [[روڈیارڈ کپلنگ]] کے ناول کم (Kim) (1901ء) نے پہنچایا۔
موجودہ افغان صورت حال اور [[افغانستان]] میں عالمی قوتوں کی ریشہ دوانیوں اور مفادات کے باعث اب بھی سمجھا جاتا ہے کہ گھناؤنا کھیل جاری ہے جس کا مقصد [[وسط ایشیا]] کے تیل کے ذخائر پر قبضہ جمانا ہے۔ اس جدید عظیم کھیل میں [[ریاستہائے متحدہ امریکا|امریکہ]] کی زیر قیادت [[نیٹو]] اور روس-چین اتحاد بر سر پیکار ہیں۔<ref>[http://www.globalresearch.ca/index.php?context=va&aid=7064 The "Great Game": Eurasia and the History of War]</ref><ref>
== مزید دیکھیے ==
|