"ناصر چنیوٹی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.2
سطر 1:
{{خانہ معلومات شخصیت}}
'''ناصر چنیوٹی''' پاکستان کے سٹیج اور ٹیلی ویژن اداکار <ref>{{citation|url=http://www.dailyjinnah.com/?p=19259|periodical=Daily Jinnah|title=اداکار ناصر چنیوٹی بھی پروڈیوسر بن گئے|date=2009-05-16|accessdate=2009-09-22}}</ref> ہیں۔ ان کا تعلق صوبہ پنجاب کے ضلع چنیوٹ سے ہے۔ انہوں نے ملتان میں اداکاری کا آغاز کیا۔<ref>{{citation|url=http://www.stage.pk/nasir.html|title=ناصر چنیوٹی - Pakistani Stage Actor|accessdate=2009-12-10|archive-date=2010-02-18|archive-url=https://web.archive.org/web/20100218063410/http://www.stage.pk/nasir.html|url-status=dead}}</ref> انہوں نے اردو اور پنجابی سمیت مختلف زبانوں میں کئی سٹیج ڈراموں اور ٹیلی فلموں میں کام کیا۔ انہوں نے سب سے زیادہ لاہور میں واقع مزاحیہ سٹیج ڈراموں میں قابل ذکر کام کیا۔
 
ناصر چنیوٹی نے [[ببوبرال|ببو برال]]، [[سہیل احمد]]، [[افتخار ٹھاکر]]، [[انور علی]]، [[طارق ٹیڈی]]، [[نسیم ویکی]]، [[امانت چن]]، [[سخاوت ناز]]، [[نواز انجم]] اور [[ساجن عباس]] سمیت مزاحیہ اداکاروں کی ایک بڑی تعداد کے ساتھ کام کیا ہے۔