"پنجاب کے روایتی مذاہب" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
2 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.2
سطر 171:
 
== کھیتری اور دیوی گرگا کے کھیت ==
بطور روایت نورتری کے پہلے دن پنجاب کے لوگ دالیں، اناج اور دوسرے بیج گملوں میں بو دیتے ہیں اور ان کی نو دن تک آبپاشی کرتے ہیں جس کے بعد بیج اگ آتے ہیں۔ اس رسم کو "کھیتری" کہا جاتا ہے۔ یہ خوشحالی اور افراط کی نشانی ہے۔ اس رسم میں جو کی گملوں میں کاشتکاری بہت اہمیت کی حامل ہے۔ دسویں دن، کونپلیں تین تا پانچ انچ لمبی ہو جاتی ہیں۔ [[دوسہرا]] کے روز گرگا دیوی ([[پاروتی دیوی]]) <ref>{{Cite web |url=http://www.nameandfame.org/g.html |title=http://www.nameandfame.org/g.html |access-date=2016-08-03 |archive-date=2016-06-27 |archive-url=https://web.archive.org/web/20160627181107/http://www.nameandfame.org/g.html |url-status=dead }}</ref> کی پوجا اور خوشی کے حصول کے لیے کھیتریوں میں اگی ہوئی پنیری کو سرخ کپڑے سے ڈھانک دیا جاتا ہے۔ دوسہرا کی عبادت اور دعاؤں کے بعد یہ پنیری یا کھیتری اکھیڑ کر پانی میں ڈبو دی جاتی ہے۔ اس رسم کا تعلق فصلوں کی برداشت سے ہے۔ جو کی کاشت اور برداشت پہلے پھل کی علامت ہے۔<ref>[{{Cite web |title=آرکائیو کاپی |url=http://www.mantraonnet.com/navratri.html |access-date=2016-08-03 |archive-date=2001-03-03 |archive-url=https://web.archive.org/web/20010303204145/http://www.mantraonnet.com/navratri.html] |url-status=dead }}</ref><ref>[http://www.webindia123.com/punjab/festivals/festivals1.htm http://www.webindia123.com/punjab/festivals/festivals1.htm]</ref>
 
پنجاب کے کسانوں کے مطابق روایتی طور پر [[فصل خریف]] دوسہرا کی رسم ادا کرنے کے بعد کاٹی جاتی ہے جبکہ [[فصل ربیع]] اور گندم کی فصل دیوالی کی رسم کے بعد بوئی جاتی ہے۔ اس لیے دوسہرا شکرانے کا اور دیوالی کٹائی کا تہوار سمجھا جاتا ہے۔