"پنجابی تہوار" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.2
سطر 51:
=== دیوالی ===
[[تصویر:Doświadczenie wegetacyjne na jęczmieniu z wykorzystaniem wazonów Mitscherlicha..jpg|تصغیر|گملوں میں اگی ہوئی جو کی فصل(کھیتری)]]
روایتی طور پر یکم نوراتری کو پنجابی دالیں، اناج اور دوسرے بیج گملوں میں بوتے ہیں اور ان کی آب پاشی کرتے ہیں جس کے نتیجے میں بیج تیزی سے بڑھتے ہیں۔ اسے کھیتری کی رسم کہتے ہیں۔ یہ افراط اور کامیابی کی ترجمان ہے۔ جو کی گملوں میں کاشتکاری اہم ہے۔ دسویں دن یہ کونپلیں تین تا پانچ انچ لمبی ہو جاتی ہیں۔ دعائیں کرنے کے بعد کھیتری کی یہ کونپلیں پانی یا دوسہرا میں ڈبوئی جاتی ہیں۔ یہ رسم برداشت سے متعلق ہے۔ جو کی کاشت اور برداشت "پہلے پھل" کی علامت ہے۔<ref>[http://www.mantraonnet.com/navratri.html{{Cite web |title=Welcome to MantraOnNet.com: Navratri<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->] |url=http://www.mantraonnet.com/navratri.html |access-date=2016-07-20 |archive-date=2001-03-03 |archive-url=https://web.archive.org/web/20010303204145/http://www.mantraonnet.com/navratri.html |url-status=dead }}</ref><ref>[http://www.webindia123.com/punjab/festivals/festivals1.htm webindia123.com-festivals of Punjab<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref>
 
اسی طرح، پنجابی کسان دوسہرہ کے بعد چاول کی فصل [[خریف]] کی برداشت شروع کرتے ہیں اور دیوالی کے بعد فصل [[ربیع]] کی کاشت کرتے ہیں۔ اس لیے [[دوسہرہ]] شکرانے کا تہوار سمجھا جاتا ہے اور دیوالی بھی فصلوں کی برداشت کا تہوار سمجھا جاتا ہے۔ پنجابی تقویم سالوں کے گزرنے کے ساتھ ساتھ موسموں سے غیر مطابق ہو گیا ہے۔ دوسہرہ اعتدال خریفی کے پہلے پورے چاند کے قریب منایا جاتا ہے اور دیوالی اس سے اگلے نئے چاند کی پہلی کو منائی جاتی ہے۔<ref>James Christie, the Younger.</ref>