"ہزار گنجی چلتن نیشنل پارک" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی املا ← کارروائی
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.2
 
سطر 1:
[[فائل:Wild Life of Balochistan-2.jpg|تصغیر|300px|بلوچستان کی جنگلی حیات]]
ہزار گنجی نیشنل پارک [[کوئٹہ]] سے 20کلو میٹر دور جنوب مغرب میں واقع ایک انتہائی خوبصورت پارک ہے۔ اس کا رقبہ 32,500ایکڑ ہے اور [[سطح سمندر]] سے 2021 سے 3264 میٹر بلندی پر واقع ہے۔<ref>[http://www.balochistan.gov.pk/index.php?option=com_content&task=view&id=45&Itemid=74 ہزار گنج چلتن نیشنل پارک] {{wayback|url=http://www.balochistan.gov.pk/index.php?option=com_content&task=view&id=45&Itemid=74 |date=20100130192833 }} - حکومت بلوچستان</ref>
اسے [[1980ء]] میں جنگلی حیات کے تحفظ کے لیے قائم کیا گیا۔ یہ پارک قدرتی پہاڑی ماحول کی عکاسی کرتا ہے۔ یہاں مغرب میں [[کوہ چلتن|چلتن]] اور مشرق میں [[کوہ ہزار گنجی|ہزار گنجی]] پہاڑی سلسلہ ہے۔ اس پارک میں ایک بہترین [[متحف|عجائب گھر]] دیکھنے کے لائق ہے۔ یہاں آرام گاہ (ریسٹ ہاؤس) بھی ہے اور تفریح کے لیے خوبصورت مقامات بھی، جس کے باعث باہر سے سیر کے لیے آنے والے یہاں رہتے ہوئے اس خوبصورتی سے لطف اندوز ہو سکتے ہیں۔