"استنبول" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
2 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.2
سطر 1,257:
 
استنبول میں 1881ء میں ٹیلیفون کا ایک نیا نظام ابھرنا شروع ہوا اور 1909ء میں استنبول میں پہلا دستی ٹیلیفون ایکسچینج چلنے کے بعد، ڈاک اور ٹیلی گراف کی "وزارت ڈاک، ٹیلی گراف اور ٹیلیفون" کی وزارت بن گئی۔ <ref name="PTT" /><ref>{{harvnb|Shaw|Shaw|1977|p=230}}</ref>
جی ایس ایم سیلولر نیٹ ورک 1994ء میں ترکی پہنچا جہاں استنبول اس کی خدمت حاصل کرنے والے پہلے شہروں میں شامل ہے۔ <ref name="turkt">{{cite web|url=http://www.turktelekom.com.tr/tt/portal/About-TT/Company-Profile/History/|title=About Türk Telekom: History|publisher=Türk Telekom|accessdate=31 مارچ 2012|archive-date=2016-03-06|archive-url=https://web.archive.org/web/20160306193336/http://turktelekom.com.tr/tt/portal/about-tt/company-profile/history|url-status=dead}}</ref>
موجودہ دور میں نجی کمپنیوں کے ذریعہ [[موبائل فون|موبائل]] اور لینڈ لائن سروس مہیا کی جاتی ہے کیونکہ "ترک ٹیلی کام" 1995ء میں "وزارت ڈاک، ٹیلی گراف اور ٹیلیفون" الگ ہو گئی اور 2005ء میں اس کی نجکاری کر دی گئی۔ <ref name="PTT" /><ref name="turkt" />
ڈاک سروسز اب بھی اسی دائرہ کار میں ہیں تاہم اس اس کا نام "پوسٹ اور ٹیلی گراف آرگنائزیشن" ہے۔ <ref name="PTT" />