"داستان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
ایک متعلقہ ربط کا اضافہ
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.2
سطر 8:
==اردو داستان کی تاریخ==
===دکن میں اردو داستان===
اردو میں تقریباً تمام اصناف کی ابتدا دکن میں ہوئی ہے۔ اردو کی پہلی داستان [[سب رس]] مانی جاتی ہے۔<ref>[http://nlpd.gov.pk/uakhbareurdu/august2013/Aug_5.html سب رس۔ اردو کی ادبی نثر کا پہلا شاہکار<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref><ref>[{{Cite web |title=اردوکا داستانوی ادب:ہندوستانی اساطیراورتہذیب وثقافت-از۔ احمد علی جوہر<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان --> |url=http://www.jahan-e-urdu.com/urdu-ka-dastanvi-adab-by-ahmad-ali-jauher/ اردوکا|access-date=2018-04-28 داستانوی|archive-date=2018-05-25 ادب|archive-url=https:ہندوستانی اساطیراورتہذیب وثقافت//web.archive.org/web/20180525031857/http://www.jahan-از۔ احمد علی جوہر<!e-urdu.com/urdu- خودکار تخلیق شدہ عنوان ka-dastanvi->]adab-by-ahmad-ali-jauher/ |url-status=dead }}</ref> اس کا مصنف [[ملا وجہی]] ہے۔ سب رس اردو کی مقبول ترین تمثیلی داستان ہے۔ اس میں حسن و عشق کی کشمکش اور عشق اور دل کے معرکے کو قصے کی صورت میں پیش کیا گیا ہے۔
طوطی نامہ یا طوطا کہانی دکنی نثر کا دوسرا اہم کارنامہ ہے۔ <ref>{{Cite web|url=https://www.urdunotes.com/urdu-nasar-ka-irtiqa/|title=اردو نثر کا ارتقاء}}</ref>یہ ایک ترجمہ ہے۔ لیکن اس کا مترجم نامعلوم ہے۔
[[انوار سہیلی]] کو عالمی ادب میں ایک اہم مقام حاصل ہے۔ اس کتاب میں حکومت کے اصول عورت اخلاقی نصیحتوں کو کہانی کے انداز میں بیان کیا گیا ہے۔ دکنی میں اس کا ترجمہ منشی محمد ابراہیم بیجاپوری نے کیا۔