"رڈیارڈ کپلنگ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.3
سطر 4:
 
'''جوزف رڈیارڈ کپلنگ''' (Joseph Rudyard Kipling) ایک [[انگریز]] مختصر کہانی نویس، [[شاعر]] اور ناول نگار تھا۔ وہ بنیادی طور پر بھارت میں برطانوی فوجیوں کی کہانیوں اور نظموں اور بچوں کے لیے کہانیوں کے لیے مشہور ہے۔ وہ [[ممبئی|بمبئی]] میں [[برطانوی راج]] کے دوران پیدا ہوا۔ وہ پانچ سال کی عمر میں اپنے خاندان کے ساتھ [[انگلستان]] چلا گیا۔ کپلنگ بہترین افسانوں جن میں '''دی جنگل بک''' (The Jungle Book), '''جسٹ سو سٹوریز'''(Just So Stories), [[کم (ناول)|کم]] (Kim)، '''دی مین ہو وڈ بی کنگ''' (The Man Who Would Be King) کے لیے مشہور ہے۔[[لاہور]] میں1883ء تا 1889ء [[سول اینڈ ملٹری گزٹ]] کے لیے کام کرتے رہے۔<ref>
For a comparison between this piece and T. S. Eliot's short story 'Man Who Was King', see Tatsushi Narita, ''T. S. Eliot and his Youth as 'A Literary Columbus' ''. Nagoya: Kougaku Shuppan, 2011.</ref><ref>For notes on the text of the Kipling piece, see http://www.kipling.org.uk/rg_wouldbeking_notes.htm {{wayback|url=http://www.kipling.org.uk/rg_wouldbeking_notes.htm |date=20130520115440 }}</ref>
 
== تصاویر ==