"معاہدہ نانکنگ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.3
سطر 28:
معاہدے کے مضامین کا اولین مسودہ [[محکمہ خارجہ ودولت مشترکہ برطانیہ]] نے [[فروری]] [[1840ء]] میں [[لندن]] میں تیار کیا۔
دفتر خارجہ کو معلوم تھا کہ چینی اور انگریزی حروف پر مشتمل معاہدے کی تیاری کے لیے خاص توجہ کی ضرورت ہو گی۔
ملکوں کے درمیان فاصلے کو مد نظر رکھتے ہوئے یہ احساس ہوا کہ معاہدوں کی تیاری کے طریقہ کار سے کچھ لچک کی ضرورت ہوسکتی ہے۔ <ref name="wood">Wood, R. Derek (May 1996). "[http://www.midley.co.uk/Nanking/NANKING_JICH.htm The Treaty of Nanking: Form and the Foreign Office, 1842–43] {{Webarchive|url=https://www.webarchive.org.uk/wayback/archive/20100311230213/http://www.midley.co.uk/Nanking/NANKING_JICH.htm |date=2010-03-11 }}". ''The Journal of Imperial and Commonwealth History'' '''24''' (2): 181–196.</ref>
 
== شرائط ==