"حسن بصری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.3
سطر 4:
=== ولادت ===
[[عمر فاروق]] کے زمانۂ [[خلافت]] [[21ھ]] میں پیدا ہوئے حضرت عمرؓ نے اپنے ہاتھ سے ان کے منہ میں لعاب ڈالا اور نام بھی انہوں نے رکھا<ref name="ReferenceA">تاریخ مشائخ چشت از محمد زکریا المہاجر المدنی صفحہ 145ناشر مکتبہ الشیخ کراچی
http://www.elmedeen.com/read-book-5168#page-122&viewer-text {{wayback|url=http://www.elmedeen.com/read-book-5168#page-122&viewer-text |date=20181228150538 }}</ref>۔ جب آپ حضرت عمر فاروقؓ کے حضور میں لائے گئے تو انہوں نے آپ کو نہایت خوبرو دیکھ کر فرمایا کہ یعنی ''یہ حسین ہے اس لیے اس کا نام حسن رکھو''۔ فاروقِ اعظمؓ نے آپ کے حق میں دعا فرمائی کہ ''اللہ تعالیٰ اس کو دین کے علم کا ماہر بنا اور لوگوں میں محبوب بنا'' جو بارگاہِ الٰہی میں مقبول ہوئی اور آپ کو علمِ دین اور فقر میں بلند مرتبہ عطا ہوا۔
 
=== نام ونسب ===