"سد ذو القرنین" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.3
سطر 17:
'''دیوارِ تبت :'''یہ جگہ قدیم [[خراسان]] کا آخری کنارہ تھا جہاں دو شمالی پہاڑوں کے درمیان بنائی گئی، اس جگہ سے ترک دھاوا کیا کرتے تھے، فضل بن یحییٰ برمکی نے دروازہ لگا کر اس کو بند کر دیا تھا یہ دیوار بلاتفاق وہ دیوار نہیں جو قران میں ذکر ہوئی کیونکہ یہ نزول قران کے بعد تعمیر ہوئی'''ی'''
 
'''دیوارِ آزربائجان''': یہ دیوار آزربائیجان کے سرے پر [[بحیرہ طبریہ|بحیرہ طبرستان]] کے کنارے پر جبل قبق کے گھاٹ کو غیر قوموں کی آمد و رفت کو  بند کرنے کے لیے پتھر اور [[سیسہ|سیسے]] سے [[نوشیروان]] نے بنائی تھی اور یہ [[آذربائیجان|آزربائیجان]] اور [[آرمینیا|ارمنیه]] کے دو پہاڑوں کے درمیان واقع ہے، یہ دیوار ابتک قائم ہے<ref>[[معارف القرآن (کاندھلوی)|معارف القران]] جلد 5 صفحہ 26 تفسیر سورہ کہف، http://www.elmedeen.com/read-book-1216&&page=47&viewer=pdf {{wayback|url=http://www.elmedeen.com/read-book-1216%26%26page%3D47%26viewer%3Dpdf |date=20191210192138 }}</ref>
 
جبکہ علما و محققین کی گواہی کی مطابق سرزمین قفقاز میں دریائے خزر او ردریائے سیاہ کے درمیان پہاڑوں کا ایک سلسلہ ہے کہ جوایک دیوار کی طرح شمال او رجنوب کو ایک دوسرے سے الگ کرتا ہے اس میں ایک ہی دیوار کی طرح کا درّہ موجود ہے جو مشہور درّہ داریال ہے ۔ یہاں اب تک ایک قدیم تاریخی لو ہے کی دیوار نظر آتی ہے ۔ اسی بنا پربہت سے لوگوں کا نظریہ ہے کہ دیوارِ ذوالقرنین یہی ہے ۔