"محمد حسن (مدیر)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
میں اردو ادب کا ایک طالب علم اور ریسرچ اسکالر ہوں، ویکیپیڈیا کے مطالعہ معلوم ہوا کہ محمد حسن کی کتابیں درج نہیں ہیں۔ میں نے اپنی معلومات کے مطابق چند ترمیمات کی ہیں۔
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.5
سطر 19:
 
== جواہرلال نہرو یونیورسٹی، دہلی سے وابستگی ==
محمدحسن کا جواہرلال نہرو یونیورسٹی، دہلی میں [[1974ء]] میں تقرر ہوا۔ اس وقت وہاں لسانیات کے فروغ کے لیے سینٹر آف انڈین لینگویجز بنایا جا رہا تھا۔ وہ [[1977ء]] سے [[1979ء]] تک اس مرکز کے دوسرے صدر رہے۔<ref name = webindia>http://news.webindia123.com/news/articles/India/20100425/1492129.html {{wayback|url=http://news.webindia123.com/news/articles/India/20100425/1492129.html |date=20221130202017 }}</ref>
 
== اردو ادب سے وابستگی ==