"مادھوی (اداکارہ)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
3 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.5
سطر 18:
 
== کیریئر ==
مادھوی نے اسی فلم کے  ہندی ورژن اک دوجے کے لیے میں دوبارہ اپنا کردار نبھایا اور یہ فلم 1981 کی سب سے زیادہ کمائی کرنے والی فلم ثابت ہوئی۔ اس فلم کے لیے فلم فیئر کی طرف سے بہترین معاون اداکارہ کا ایوارڈ ملا <ref>[http://deep750.googlepages.com/FilmfareAwards.pdf 1st Filmfare Awards 1953<!-- Bot generated title -->] {{wayback|url=http://deep750.googlepages.com/FilmfareAwards.pdf |date=20090612065210 }}</ref>۔ اس فلم میں کارکردگی سے متاثر ہو کر بالاچندر نے انھیں تامل فلم تھیلو مولو میں رجنی کانتھ کے مدمقابل کاسٹ کیا۔ دہائی کے آخر میں 1990 میں اگنی پتھ فلم میں امیتابھ بچن کے ساتھ کام کیا۔
 
مادھوی نے کمل ہاسن کے ساتھ راجا پاروی، ٹک ٹک ٹک، کااکی ستے میں کام کیا۔ کیرالہ اسٹیٹ فلم ایوارڈ دوسری بہترین اداکارہ کا ملا اور 1993 میں فلم فیئر  کی طرف سے بہترین اداکارہ کا ایوارڈ ملا۔ مادھوی نے تین کیرالہ اسٹیٹ فلم ایوارڈ جیتے، ایک بہترین اداکارہ ایوارڈ جیتا اور دو دفعہ دوسری بہترین اداکارہ کا ایوارڈ جیتا۔