"چار بیت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: دستی ردِّ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.5
 
سطر 3:
 
== ابتدا ==
اس کا ابتدائی دور سن عیسوی ٧ ویں صدی میں [[عرب]] کے علاقے میں رہا، اس دور میں اس کا نام "رجیز" تھا۔<ref>[http://www.paramparaproject.org/UP-performing-arts.html{{Cite web |title=:: Parampara Project |{{!}} Performing arts of Uttar Pradesh<!-- Bot generated title -->] |url=http://www.paramparaproject.org/UP-performing-arts.html |access-date=2014-09-30 |archive-date=2017-09-14 |archive-url=https://web.archive.org/web/20170914100549/http://www.paramparaproject.org/UP-performing-arts.html |url-status=dead }}</ref> لفظ چار بیت فارسی زبان سے ماخوذ ہے، جس کی معنی ہیں، چار مصرعے۔ ایک ایسی نظم جو طویل ہو اور چار بیت پر مشتمل ہو۔ اور اس نظم کو دف بجانے والے سنگت کے ساتھ، گلوکار گاتے ہیں۔ گلوکار یعنی نظم پڑھنے والے۔ [[دف]] ایک عربی ساز ہے۔<ref name="thehindu1"/>
یہ فن ملک فارس سے آیا ہے۔ جو افغانستان ہوتے ہوئے بھارت آیا۔ اکثر اس فن کو فوجی گیا کرتے تہے۔ بالخصوص افغانی فوجی جو مغل فوج میں تھے اور بھارت آ ے تھے۔ بھارت میں آنے کے بعد اس موسیقی کے فن میں [[اردو]]، [[ہندی زبان|ہندی]] اور [[برج بھاشا]] کی بولیاں گلو کاری میں شامل ہو گئی ہیں۔