"رحمان عباس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.5
سطر 3:
رحمن عباس کا پہلا ناول '''نخلستان کی تلاش''' [[2004ء]] میں شائع ہوا جو بیسویں صدی کی آخری دہائی میں ہوئے فسادات ،[[بابری مسجد]] کی مسماری اورممبئی بم دھماکوں کے پس منظر اُس وقت کے نوجوانوں کے اندر جاری طوفان کو پیش کرتا ہے۔ اِس ناول پر [[2005ء]] میں فحاشی کا مقدمہ درج ہوا تھا جو دس سال بعد 19 اگست [[2016ء]] کو ختم ہوا۔ '''ایک ممنوعہ محبت کی کہانی''' رحمن عباس کا دوسرا ناول ہے۔ نامور نقاد گوپی چند نارنگ نے اس ناول کو ایک ’ کثیر الجہات ناول‘ کہا ہے جبکہ وارث علوی نے ناول میں موجود ’ سینس آف ہیومر‘ کو سراہا ہے۔ 2011ء میں ’یونی ورسل سوسائٹی فار پیس اینڈ ریسرچ ‘ (اورنگ آباد) نے اِس ناول کو '''قومی اعزاز برائے ادب''' سے نوازا۔<ref>https://urdu.yourstory.com/read/bb016af1b3/urdu-sylrnaul-39-s-the-best-rehman-ruhzn-quot-abbas-will-now-be-published-in-english-and-hindi
 
http://urdufiction.com/mazamin_details.php?id=30 {{wayback|url=http://urdufiction.com/mazamin_details.php?id=30 |date=20170924093117 }}
 
http://samt.bazmeurdu.net/article/ایک-ممنوعہ-محبت-کی-کہانی۔-ایک-تاثر-۔۔۔/