"اربعین" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م ربط ساز کی مدد سے تہران کا ربط شامل کیا
2 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.5
 
سطر 23:
 
== پس منظر ==
[[واقعہ کربلا]] [[عاشورہ|10 محرم الحرام]] [[61ھ]] کو پیش آیا، شہداء کی یاد میں امام [[زین العابدین|سجاد]] کے کہنے پر [[20 صفر]] کو یہ دن [[شہدائے کربلا]] کی یاد میں [[عاشورہ]] کے 40 دن بعد منایا جاتا ہے۔ یہ [[اہل تشیع]] کے اہم دنوں میں سے ایک ہے۔<ref>[http://www.ezsoftech.com/islamic/arbayeen.asp {{wayback|url=http://www.ezsoftech.com/islamic/arbayeen.asp |date=20150702025051 }} Arbaeen (Arbayeen) or Chehlum [40th Day of Imam Husayn (as) Martyrdom Anniversary in Karbala&#93;<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref>
اس کو '''اربعین حسینی''' کہا جاتا ہے جو [[اسلامی تقویم|قمری سال]] کے مطابق 20 [[صفر المظفر]] کا دن ہے اور [[کربلا|کربلائے معلی]] میں [[واقعہ کربلا|واقعہ عاشورہ]] 61 ھ میں [[امام حسین علیہ السلام|امام حسین]] اور آپ(ع) کے اصحاب کی [[شہادت]] کا چالیسواں دن ہے۔