"سراج الدولہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.5
سطر 35:
}}
[[فائل:Siraj-ud-Daulah.png|تصغیر|نواب سراج الدولہ]]
'''مرزا محمد سراج الدولہ''' المعروف '''نواب سراج الدولہ''' (1733ء – 2 جولائی 1757ء) [[بنگال]]، [[بہار]] اور [[اڑیسہ]] کے آخری صحیح المعنی آزاد حکمران تھے۔ نواب سراج الدولہ اپنے نانا [[علی وردی خان]] کی وفات کے بعد 23 سال کے عمر میں تخت نشین ہوئے تھے۔ ان کا دورِ حکمرانی نہایت مختصر تھا۔ [[1757ء]] میں ان کی شکست سے [[بنگال]] میں [[برطانوی ایسٹ انڈیا کمپنی]] کے اقتدار کا سورج طلوع ہوا۔<ref>{{Cite web|url=https://dunya.com.pk/index.php/special-feature/2022-09-04/26078|title=نواب سراج الدولہ|date=04 ستمبر 2022|accessdate=01 مئی 2023|publisher=روزنامہ دنیا|last=امین کنجاہی}}</ref> چوبیس سالہ سراج الدولہ کی کمان میں لڑی گئی [[جنگ پلاسی]] کا شمار [[برصغیر]] کی ان اہم اور فیصلہ کن جنگوں میں ہوتا ہے جنھوں نے [[ہندوستان]] کی تاریخ کا رخ موڑ دیا تھا۔ اس جنگ میں فتح حاصل کرنے کے بعد [[برصغیر]] میں [[انگریز]]وں کا 190 سالہ تاریک دور شروع ہوا۔ [[بنگال]] کے غداروں کی کارستانیوں سے [[23]] [[جون]] [[1757ء]] کو صرف چار گھنٹوں میں [[جنگ پلاسی|میدان پلاسی]] میں [[رابرٹ کلائیو]] کے تین ہزار سپاہیوں کے ہاتھوں سراج الدولہ کی تیس ہزار پیادوں، پندرہ ہزار گھوڑسواروں اور 40 توپوں پہ مشتمل ایک قوی فوجی لشکر کو ہار کا سامنا کرنا پڑا۔<ref>{{Cite web|url=https://www.tareekhepakistan.com/detail?title_id=750&dtd_id=886|title=انگریزوں اور سراج الدولہ کے درمیان فیصلہ کن جنگ|accessdate=29 اپریل 2023|website=تاریخ پاکستان|archive-date=2023-04-07|archive-url=https://web.archive.org/web/20230407080230/https://www.tareekhepakistan.com/detail?title_id=750&dtd_id=886|url-status=dead}}</ref>
<ref name=":0">{{Cite web|url=https://ur.eferrit.com/%D8%B3%D8%A7%D8%AA-%D8%B3%D8%A7%D9%84-%DA%A9%DB%8C-%D8%AC%D9%86%DA%AF-%D9%BE%D9%84%D8%A7%D8%B3%DB%8C-%DA%A9%DB%8C-%D8%AC%D9%86%DA%AF/|title=سات سال کی جنگ: پلاسی کی جنگ|accessdate=29 اپریل 2023|website=ur.eferrit.com|last=کینیڈی ہیکمن}}</ref>