بلوٹوتھ

نظرثانی بتاریخ 19:32، 7 اگست 2008ء از محبوب عالم (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: thumb|300px|نیلادانت کا رَمز '''نیلادانت''' ایک لاسلکی تشریف ہے، جو کہ زود ابلاغیاتی طرزی...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

نیلادانت ایک لاسلکی تشریف ہے، جو کہ زود ابلاغیاتی طرزیات استعمال کرکے مواد یا معلومات کی مختر فاصلوں پر ترسیل کو سَہل بناتا ہے. دورانِ معلوماتی ترسیل، یہ لاسلکی ذاتی علاقائی شبکات بناتا ہے. نیلادانت محمولی ہاتفات، ہاتفاتِ بعید، آغوشیات، ذاتی شمارندوں، چھاپگروں، رقمی عکّاسات، اور کھیل منظری حائطوں کو آپس میں مربوط ہونے اور معلومات و مواد کا تبادلہ کرنے کا راستہ مہیّا کرتا ہے.

نیلادانت کا رَمز