ذیابیطس بیذواق

نظرثانی بتاریخ 00:03، 29 ستمبر 2008ء از محبوب عالم (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: <small>''شکری ذیابیطس کیلئے دیکھئے: ذیابیطس''</small> '''سادہ ذیابیطس''' <small>(انگریزی: Diabetes insipidus) </small> ایک...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

شکری ذیابیطس کیلئے دیکھئے: ذیابیطس

سادہ ذیابیطس (انگریزی: Diabetes insipidus) ایک ایسی کیفیت ہے جس میں پتلا پیشاب وافر مقدار میں خارج ہوتا ہے. اِس سے گردے کا پیشاب کو گاڑھا کرنے کی غیر قابلیت ظاہر ہوتی ہے. یہ بیماری ضد ادرار بول انگیزہ (antidiuretic hormone) میں کمی یا نقص کی وجہ سے لاحق ہوتی ہے.


علامات و نشانات

متجاوز بول آوری (Excessive urination) اور شدید پیاس (خصوصاً ٹھنڈے پانی اور بسا اوقات برف یا برفاب (ice water) کیلئے) سادہ ذیابیطس کی سب سے بڑی نشانیاں ہیں.


بیرونی روابط