خونگرم

نظرثانی بتاریخ 16:24، 10 اکتوبر 2008ء از محبوب عالم (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: '''خونگرم''' <small>(انگریزی: warm-blooded)</small> وہ حیوانات ہیں جو اپنے جسم کا اندرونی درجۂ حرارت کچھ حد تک...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

خونگرم (انگریزی: warm-blooded) وہ حیوانات ہیں جو اپنے جسم کا اندرونی درجۂ حرارت کچھ حد تک ساکن رکھتے ہیں. یعنی یہ جانور حرارتی تضبیط (thermal homeostasis) کے قابل ہوتے ہیں. خونگرم حیوانات اپنا جسمانی درجۂ حرارت استقلابی شرح سے قابو میں رکھتے ہیں (مثلاً ماحول کا درجۂ کم ہونے کی صورت میں استقلابی سرگرمیوں کی رفتار زیادہ کرلیتے ہیں).

خونگرم اور خونسرد، یہ دونوں اِصطلاحات ابہام اور متعلقہ علمی میدان میں زیادہ شعور پیدا ہونے کی وجہ سے اب سائنسدانوں کے ہاں زیادہ تر غیر مستعمل ہوگئے ہیں.



مزید دیکھئے