ستارچہ

نظرثانی بتاریخ 04:04، 14 دسمبر 2008ء از محبوب عالم (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: '''نجمیہ''' <small>(جمع: ''نجمیے''. انگریزی: Asteroids)</small> یہ عموما چھوٹے سیارے بھی کہلاتے ہیں۔ اور ی...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

نجمیہ (جمع: نجمیے. انگریزی: Asteroids)


یہ عموما چھوٹے سیارے بھی کہلاتے ہیں۔ اور یہ مریخ اور مشتری کے مداری راستوں پر چلتے ہیں۔ سیرس (Ceres) ان میں سے سب سے بڑا نجمیہ ہے۔ اس کا قطر 480 میل ہے اور اسے 1801ء میں پیازی (Piazzi) نامی سائنسدان نے دریافت کیا تھا۔

یہ خیال کیا جاتا ہے کہ نجمیے قدیم سیاروں یا سیارچوں کے ٹوٹنے سے بنتے ہیں۔ لیکن اس نظریے کا ثبوت پیش کرنا مشکل ہے۔ تاہم ان کے بارے میں اتنا کہا جاسکتا ہے کہ ان کے جسم چٹان کی طرح سخت ہیں۔


صرف ایک نجمیہ ویسٹا (Vesta) ہمیشہ برہنہ آنکھ سے دیکھا جا سکتا ہے۔



مزید دیکھئے

سانچہ:Link FA