امید (سیارچہ)

نظرثانی بتاریخ 19:24، 3 فروری 2009ء از محبوب عالم (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: '''اُمید''' <small>(Omid)</small>، ایران کا پہلا مقامی بنا سیارچہ ہے جسکی 2 فروری 2009ء کو کامیابی کے ساتھ انعا...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

اُمید (Omid)، ایران کا پہلا مقامی بنا سیارچہ ہے جسکی 2 فروری 2009ء کو کامیابی کے ساتھ انعاشت (launching) کی گئی. یہ ایران کا مدار میں دوسرا سیارچہ ہے. پچھلا ایرانی سیارچہ، سینا اوّل، کو روس نے ایران کیلئے بنایا اور 2005ء کو انعاش کیا.









مزید دیکھئے