برقی تولید

نظرثانی بتاریخ 23:39، 18 جون 2011ء از محبوب عالم (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: '''برقی تولید''' یا '''بجلی پیداکاری''' (electricity generation) ایک ایسا عمل ہے جس میں توانائی کی دوسری اشکال سے [[بر...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

برقی تولید یا بجلی پیداکاری (electricity generation) ایک ایسا عمل ہے جس میں توانائی کی دوسری اشکال سے برقی توانائی (electrical energy) حاصل کی جاتی ہے.

برقی تولید کے بنیادی اُصول سن 1820 کی دہائی اور سن 1830 کی دہائی کے اوائل میں ایک برطانوی سائنسدان مائیکل فیراڈے (Michael Faraday) نے دریافت کئے. اُس کا بجلی پیدا کرنے کیلئے یہ بنیادی طریقہ آج تک مستعمل ہے جس میں: کسی مقناطیس کے قطبین کے مابین کسی تار کے حلقے یا تانبے کے قرص (disc of copper) کی حرکت سے بجلی پیدا کی جاتی ہے.

برقی تولید کے طریقے

توانائی کی دوسری اشکال سے برقی توانائی کے براہِ راست حصول کیلئے سات بنیادی طریقے ہیں:

نیز دیکھئے