شزرات

نظرثانی بتاریخ 19:06، 26 جولائی 2011ء از محبوب عالم (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: '''شزرات''' (goggles) یا '''حفاظتی عینک''' (safety glasses) دراصل حفاظتی آنکھ پوش (protective eyewear) کی اشکال ہیں ...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

شزرات (goggles) یا حفاظتی عینک (safety glasses) دراصل حفاظتی آنکھ پوش (protective eyewear) کی اشکال ہیں جو عموماً آنکھ کے اِردگرد حلقوں کی حفاظت کرتے ہیں تاکہ ذرات، گردوغبار، پانی اور کیمیاویات وغیرہ کو آنکھ پر لگنے سے روکا جاسکے۔ اِن کو کیمیائی تجربہ گاہوں (chemistry laboratories) اور لکڑکاری (woodworking) میں استعمال کیاجاتا ہے۔ یہ برف کے کھیلوں اور تیراکی میں بھی استعمال کئے جاتے ہیں۔

اشتقاقیات

شزرات عربی زبان کے لفظ شزر سے بنی اِصطلاح ہے۔ شزر کا مطلب ہے نیم کھُلی آنکھوں سے دیکھنا۔ شزرات جمع ہے اِس کی جمع شزرہ کی جاتی ہے۔


نیز دیکھئے: