ٹیبلٹ کمپیوٹر

نظرثانی بتاریخ 22:53، 8 مارچ 2012ء از محبوب عالم (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: thumb|150px|[[ایپل متشرک|ایپل کا آئی پیڈ (ایک لوحی شمارندہ)]] '''لَوحی...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

لَوحی شُمارندہ (tablet computer) یا صرف لَوح (tablet) دراصل محمول فون یا رقمی ذاتی معاون سے ایک بڑا محمولی شمارندہ ہوتا ہے۔ یہ ایک مسطح چھوئی پردہ (touch screen) سے منسلک ہوتا ہے اور اِس کو بنیادی طور پر کسی طبیعی تختۂ کلید کی بجائے پردہ کو چُھو کر استعمال کیا جاتا ہے۔

فائل:IFA 2010 Internationale Funkausstellung Berlin 03.JPG
ایپل کا آئی پیڈ (ایک لوحی شمارندہ)



نیز دیکھئے