خدیجہ عامر یار ملک

پاکستانی سیاست دان

خدیجہ عامر یار ملک (انگریزی: Khadija Aamir Yar Malik) (ولادت: ؟) ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو ستمبر 2008ء سے 2013ء تک پاکستان کی قومی اسمبلی کی رکن رہ چکی ہیں۔

خدیجہ عامر یار ملک
قومی اسمبلی پاکستان کی رکن
مدت منصب
ستمبر 2010ء – 2013
معلومات شخصیت
جماعت پاکستان پیپلز پارٹی   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سیاسی زندگی ترمیم

2010ء کے انتخابات ترمیم

خدیجہ عامر ستمبر 2010ء میں ہونے والے انتخابات میں این اے 184 (بہاولپور۔ 2) سے پاکستان پیپلز پارٹی کی امیدوار کی حیثیت سے پاکستان کی قومی اسمبلی کی رکن منتخب ہوئی تھیں۔ انھوں نے 74،754 ووٹ حاصل کیے اور نجیب الدین اویسی کو شکست دی۔[1][2][3]

2013ء کے عام انتخابات ترمیم

خدیجہ حلقہ این اے 184 (بہاولپور۔ 2) سے قومی اسمبلی کی نشست کے لیے 2013ء کے پاکستانی عام انتخابات میں پیپلز پارٹی کی امیدوار کی حیثیت سے انتخاب لڑی تھیں، لیکن ناکام رہی تھیں۔ انھوں نے 64،175 ووٹ حاصل کیے اور وہ نشست نجیب الدین اویسی سے ہار گئیں۔[4]

2018ء کے عام انتخابات ترمیم

خدیجہ حلقہ این اے 184 (بہاولپور۔ 4) سے قومی اسمبلی کی نشست کے لیے 2018ء کے پاکستانی عام انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف کی امیدوار کی حیثیت سے انتخاب لڑیں، لیکن ناکام رہیں۔ انھوں نے 60،211 ووٹ حاصل کیے اور وہ نشست مسلم لیگ (ن) کے نجیب الدین اویسی سے ہار گئیں۔[5]

حوالہ جات ترمیم

  1. From the Newspaper (20 مئی 2011)۔ "SC asks govt to resolve EC issue"۔ DAWN.COM (بزبان انگریزی)۔ 10 اگست 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 اگست 2017 
  2. From the Newspaper (6 ستمبر 2010)۔ "PPP winner grateful to PML-Q"۔ DAWN.COM (بزبان انگریزی)۔ 9 اگست 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 اگست 2017 
  3. "PPP's Khadija Waran wins NA-184 by-polls"۔ www.thenews.com.pk (بزبان انگریزی)۔ 9 اگست 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 اگست 2017 
  4. "2013 election result" (PDF)۔ ECP۔ 1 فروری 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 فروری 2018 
  5. "NA-173 Results - Election 2018 Results - - Candidates List - Constituency Details - Geo.tv"۔ www.geo.tv۔ Geo News۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 اگست 2018