خرم بہاولپوری سرائیکی زبان کے نامورادیب، شاعر اورمدرس رہے ہیں۔

نام ترمیم

خرم بہاولپوری کا اصل نام حافظ نصیرالدین اور والد کا نام مولوی محمد حسن تھا

ولادت ترمیم

خرم بہاولپوری 03جون 1855ء کو احمد پور شرقیہ (ریاست بہاولپور) میں پیدا ہوئے۔

تعلیم و عملی زندگی ترمیم

انھوں نے ابتدائی تعلیم احمد پور شرقیہ سے حاصل کی پوری زندگی عباس ہائی اسکول، احمد پور شرقیہ میں استاد رہے،

تصنیف ترمیم

  • خیابانِ خرم :سرائیکی ادبی مجلس بہاولپور، 1965ء، 51 ص (سرائیکی، فارسی اور اردو شاعری)
  • یادِ رفتگاں عرف گنجِ شائگان: سرائیکی ادبی مجلس بہاولپور، 1945ء، 72 ص (سرائیکی شاعری)

نمونہ کلام ترمیم

خیالِ یار برقِ ہوش و جاں ہےتمنا خوںِ حسرت میں تپاں ہے
جسے میں زندگی سمجھا وہ زندانِ سلاسل ہےاجل سمجھا ہے جس کو دل وہ بحرِ غم کا ساحل ہے

وفات ترمیم

03 اکتوبر1951ء ریاست بہاولپور - میں وفات پائی[1]

حوالہ جات ترمیم