خزائن العرفان قرآن مجید کے ترجمہ کنزالایمان پر نعیم الدین مراد آبادی کی جانب سے لکھا گیا تفسیری حاشیہ ہے۔ یہ تفسیر قرآن تقریباً 1200 صفحات پر مشتمل مکتبۃ المدینہ کراچی کا شائع کردہ ہے۔ [1]

خزائن العرفان
مصنفنعیم الدین مراد آبادی
صنفتفسیر قرآن
طرز طباعتچھپی ہوئی (مجلد)

حوالہ جات ترمیم