خفیہ (انگریزی: Khufiyya) (چینی: 虎夫耶; پینین: Hǔfūyé، عربی زبان: خفيہ) چین میں اسلام کا ایک صوفی طریقت کا ایک سلسلہ ہے۔ یہ چین میں قائم ہونے والا پہلا صوفی سلسلہ ہے۔

ما لایچی کا مزار، لنشیا شہر، گانسو، چین

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم