خلاد بن عمرو بن الجموح غزوہ بدر میں شامل ہونے والے انصار صحابہ میں شامل ہیں۔

  • ان کا پورا نسب خلاد بن عمرو بن الجموح بن زيد بن حرام بن كعب بن غنم بن كعب بن سلمہ ابن سعد بن علی بن اسد بن ساردة بن تزيد بن جشم بن الخزرج الاكبر، الانصاري الخزرجی السلمی ہے۔ ان کے والد ان کے بھائی معاذ بن عمرو بن الجموح ابو ایمن اور معوذ بن عمرو بن الجموح غزوہ بدر میں شریک تھے خلاد نے غزوہ احد میں شہادت پائی[1] [2]
خلاد بن عمرو بن الجموح
معلومات شخصیت
بہن/بھائی

حوالہ جات ترمیم

  1. اسد الغابہ ،مؤلف: أبو الحسن عز الدين ابن الاثير الناشر: دار الفكر بيروت
  2. الطبقات الكبرى،مؤلف: أبو عبد اللہ محمد بن سعد المعروف بابن سعد ،ناشر: دار الكتب العلميہ بيروت