خلافت عثمانیہ

عثمانی خاندان کے تحت خلیفہ کے لقب کا مفروضہ (1517-1924)

خلافت عثمانیہ سلطنت عثمانیہ کے عثمانی خاندان کو مصر کی خلافت عباسیہ سے یہ ذمہ داری وراثت میں ملی۔ فتح قسطنطنیہ کے بعد سلطان محمد فاتح خلافت کا دعوی کیا۔ اس کے پوتے سلیم اول کی فتوحات اسلامی مقدس زمینوں تک وسیع ہو گئیں اور عثمانی خلافت کے علم بردار بن گئے۔

نشان ترمیم

خلافت عثمانیہ (1517ء - 1924ء) ترمیم

 
خلافت عثمانیہ (1683)
شمار تصویر خطاب/لقب نام دور خلافت
74 یاووز، امیر المومنین، خلیفہ، سلطان سلیم یاووز 1517ء - 1520ء
75   قانونی، ذیشان، خلیفہ، سلطان سلیمان قانونی 1520ء - 1566ء
76   ساری، خلیفہ، سلطان سلیم دوم 1566ء - 1574ء
77   خلیفہ، سلطان مراد سوم 1574ء - 1595ء
78   عادل، خلیفہ، سلطان محمد عادلی 1595ء - 1603ء
79   بخت، خلیفہ، سلطان احمد بخت 1603ء - 1617ء
80   خلیفہ، سلطان مصطفی اول 1617ء -1618ء
81   شہید، خلیفہ، سلطان عثمان دوم 1618ء - 1622ء
-   خلیفہ، سلطان مصطفی اول 1622ء - 1623ء
82   صاحبقراں، غازی، امیر المومنین، خلیفہ، سلطان مراد چہارم 1623ء - 1640ء
83   شہید، خلیفہ، سلطان ابراہیم اول 1640ء - 1648ء
84   خلیفہ، سلطان محمد چہارم 1648ء - 1687ء
85   غازی، خلیفہ، سلطان سلیمان دوم 1687ء - 1691ء
86   خان، غازی، خلیفہ، سلطان احمد دوم 1691ء - 1695ء
87   غازی، خلیفہ، سلطان مصطفی دوم 1695ء - 1703ء
88   غازی، خلیفہ، سلطان احمد سوم 1703ء - 1730ء
89   غازی، امیر المومنین، خلیفہ، سلطان محمود اول 1730ء - 1754ء
90   خلیفہ، سلطان عثمان سوم 1754ء - 1757ء
91   خلیفہ، سلطان مصطفی سوم 1757ء - 1774ء
92   امیر المومنین، خلیفہ، سلطان عبدالحمید اول 1774ء - 1789ء
93   امیر المومنین، خلیفہ، سلطان سلیم سوم 1789ء - 1807ء
94   خلیفہ، سلطان مصطفی چہارم 1807ء - 1808ء
95   خلیفہ، سلطان محمود دوم 1808ء - 1839ء
96   امیر المومنین، خلیفہ، سلطان عبد المجید اول 1839ء - 1861ء
97   امیر المومنین، خلیفہ، سلطان عبد العزیز اول 1861ء - 1876ء
98   خلیفہ، سلطان مراد پنجم 1876ء - 1876ء
99   امیر المومنین، خلیفہ، سلطان عبدالحمید دوم 1876ء - 1909ء
100   خلیفہ، سلطان محمد پنجم 1909ء - 1918ء
101   خلیفہ، سلطان محمد وحید الدین 1918ء - 1922ء
102   خلیفہ عبدالمجید ثانی 1922ء - 1924ء

مزید دیکھیے ترمیم

فہرست خلفاء