خلیج کارپنتاریا (Gulf of Carpentaria) (صفحہ ماڈیول:Coordinates/styles.css میں کوئی مواد نہیں ہے۔14°S 139°E / 14°S 139°E / -14; 139) ایک بڑا کم گہرا بحیرہ ہے جو تین اطراف سے شمالی آسٹریلیا سے گھرا ہوا ہے۔ اس کے شمال میں بحیرہ آرافرا واقع ہے۔

خلیج کارپنتاریا

خلیج 590 کلومیٹر وسیع اور اس کا رقبہ 300،000 مربع کلومیٹر ہے۔

تصاویر ترمیم

بیرونی روابط ترمیم

  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔