خلیل بن اسحاق جندی
خلیل بن اسحاق جندیؒ (متوفی سنہ 2000 ت 1365 [2] )جسے سیدی خلیل کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ مالکی اسلامی قانون کے ایک مصری فقیہ تھے جو مدینہ اور قاہرہ میں پڑھاتے تھے۔ ان کا مختصر، جسے " مختصرِ خلیل" کہا جاتا ہے، کو مالکی مذہب کے مطابق شرعی قانون کا مظہر سمجھا جاتا ہے اور اسے شمالی اور مغربی افریقی مسلمانوں کی طرف سے سب سے زیادہ مستند قانونی کتابچہ سمجھا جاتا ہے۔[3] [4]
خلیل بن اسحاق جندی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
تاریخ وفات | ت 1365 |
شہریت | مصر |
عملی زندگی | |
کارہائے نمایاں | مختصر (کتاب) |
درستی - ترمیم |
مزید دیکھیے ترمیم
حوالہ جات ترمیم
- ↑ Yosef Rapoport (2010)۔ Ibn Taymiyya and His Times۔ Oxford: اوکسفرڈ یونیورسٹی پریس۔ صفحہ: 294۔ ISBN 9780199402069
- ↑ Jamila Bargach, Orphans of Islam (Rowman & Littlefield, 2002), p. 241
- ↑ John Hunwick, The Arabic Literary Tradition of Nigeria, from Research in African Literatures Volume 28, Number 3
- ↑ "At-tawhid.net - at tawhid Resources and Information"