خواتین ٹوئنٹی 20 عالمی کپ 2024ء

خواتین ٹوئنٹی 20 عالمی کپ 2024ء آئی سی سی خواتین کے ٹوئنٹی 20 عالمی کپ ٹورنامنٹ کا نواں ایڈیشن ہوگا۔ [1] اس کی میزبانی بنگلہ دیش ستمبر اور اکتوبر 2024ء کے درمیان ہونے والی ہے [2] آسٹریلیا دفاعی چیمپئن ہے۔

خواتین ٹوئنٹی 20 عالمی کپ 2024ء
منتظمانٹرنیشنل کرکٹ کونسل
کرکٹ طرزخواتین ٹوئنٹی20 بین الاقوامی
میزبان بنگلادیش
شریک ٹیمیں10
کل مقابلے23
باضابطہ ویب سائٹwomens.t20worldcup.com
2023
2026

ٹیمیں اور اہلیت ترمیم

جولائی 2022 میں آئی سی سی نے ٹورنامنٹ کے لیے اہلیت کے عمل کی تصدیق کی۔[1] بنگلہ دیش نے بطور میزبان خود بخود ٹورنامنٹ کے لیے کوالیفائی کر لیا۔

قابلیت کے ذرائع تعداد کوالیفائیڈ
میزبان 1   بنگلادیش
آئی سی سی خواتین ٹی20 عالمی کپ 2023ء
(میزبان کو چھوڑ کر پچھلے ٹورنامنٹ کی ٹاپ 6 ٹیمیں)
6   آسٹریلیا
  انگلستان
  بھارت
  جنوبی افریقا
  نیوزی لینڈ
  ویسٹ انڈیز
خواتین ایک روزہ اور ٹوئنٹی20 بین الاقوامی درجہ بندی
(27 فروری 2023 کو اگلی اعلی ترین ٹیم)
1   پاکستان
عالمی کوالیفائر 2
کل 10

حوالہ جات ترمیم

  1. ^ ا ب "Qualification pathway for marquee ICC events confirmed"۔ International Cricket Council۔ 10 April 2022۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 دسمبر 2022 
  2. "Hosts for ICC Women's global events until 2027 announced"۔ International Cricket Council۔ 26 July 2022۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 دسمبر 2022