خوبانی کا میٹھا ایک ہندوستانی میٹھا ہے جو حیدرآباد کی سوکھی خوبانی سے بنایا جاتا ہے۔[2] اور حیدرآباد کی شادیوں میں عام طور پر پیش کیا جاتا ہے۔

خوبانی کا میٹھا
اصلی وطنبھارت
علاقہ یا ریاستحیدرآباد، دکن
بنیادی اجزائے ترکیبیخوبانی، بادام، کیوڑہ/گلاب جل، ملائی[1]

اجزائے ترکیبی ترمیم

افغانستان کی سوکھی خوبانی اپنے ذائقہ کی بنا پر بہت مشہور ہے۔ اور حیدرآبادی پکوان میں خوبانی کا میٹھا انتہائی مقبول ہے۔

اسے پکانے کے لیے خوبانی کو چاشنی میں اس وقت تک ابالا جاتا ہے جب تک وہ گاڑھی نہ ہو جائے۔ پک جانے کے بعد اس کے اوپر بادام یا خوبانی کے مغز رکھ دیے جاتے ہیں اور اسے ملائی (بھینس کے دودھ کی ملائی زیادہ پسند کی جاتی ہے)، کسٹرڈ یا آئس کریم سے سجا دیا جاتا ہے۔

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

بیرونی روابط ترمیم