داخلی مرکزی خامرہ ؛ کوئی بھی مرکزی خامرہ جو خصوصیت کے ساتھ، رائیبونیوکلیوٹائڈ یا ڈی آکسی رائیبونیوکلیوٹائڈ زنجیر کے اندرونی بانڈز کی آب پاشیدگی کی عمل انگیزی کرتا ہو۔ اسے انگریزی میں Endonuclease کہا جاتا ہے۔

حوالہ جات ترمیم