Lockout

کارخانوں کے ملازم اور مزدروں کو اپنے مطالبات کارخانے دار سے منوانے ہوں تو وہ ہڑتال کر دیتے ہیں۔ مزدروں کے مطالبات کی زد آجروں کے مفادات پر پڑتی ہے۔ اس لیے وہ دربندی کا حربہ استعمال کرتے ہیں اور مزدوروں کے مطالبات کو تسلیم نہ کرنے کی خاطر ان پر کارخانے ے دروازے بند کر دیتے ہیں۔