دوبیر کوہستان لوئر کے پی کے کا آخری ضلع ہے۔

اسں علاقہ میں دو ہزار دس کے بعد ندی میں پانی کا بہاؤ بڑھ جانے سے راستے ، سڑکیں ، پلیں اور دیگر روزہ مرہ زندگی کے لیے لازمی سہولیات اپنے ساتھ بہا لے جاتا ہے۔جس کی وجہ سے لوگوں کو اشیائے خوردنوش اور مریضوں کو لے کر پہاڑوں کے ذریعے 10 تا 15 گھنٹے پیدل راستے طے کرنا ہوتا ہے۔انتہائی مشکلات کا سامنا ہے۔

یہاں ملک ازم والا سیاسی نظام ہے۔صرف ووٹ کے دوران نظر آتے ہیں۔عوام بھی ناخواندہ ہونے کی وجہ سے اپنے حقوق سے نابلد ہے۔

موجودہ وقت میں بھی سڑکیں ، راستے پلیں وغیرہ بہہ چکے ہیں۔لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ وہاں نا ریاست نظر آرہی ہے اور نا ہی سیاست دان

پاکستان کی یونین کونسلیں
ملک پاکستان
پاکستان کی انتظامی تقسیمخیبر پختونخوا
پاکستان کی انتظامی تقسیمضلع کوہستان
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)
Number of قصبہsADD HERE
Number of پاکستان کی یونین کونسلیںADD HERE

دوبیر بالا (انگریزی: Dubair Bala) پاکستان کا ایک human-geographic territorial entity جو خیبر پختونخوا میں واقع ہے۔[1]

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Dubair Bala"