دوپیان بھٹاچارجی (پیدائش 2 نومبر 1993ء) ایک بھارتی اول درجہ کرکٹ کھلاڑی ہے۔ [1] اس نے 25 فروری 2017ء کو 2016-17ء وجے ہزارے ٹرافی میں تریپورہ کے لیے اپنا لسٹ اے ڈیبیو کیا [2] اس نے اپنا اول درجہ ڈیبیو 3 جنوری 2020ء کو تریپورہ کے لیے 2019–20ء رنجی ٹرافی میں کیا۔ [3]

دوپیان بھٹاچارجی
ذاتی معلومات
پیدائش (1993-11-02) 2 نومبر 1993 (عمر 30 برس)
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیرائٹ آرم آف بریک باؤلر
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2016–17تریپورہ
ماخذ: ESPNcricinfo، 25 فروری 2017

حوالہ جات ترمیم

  1. "Dwaipayan Bhattacharjee"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 فروری 2017 
  2. "Vijay Hazare Trophy, Group B: Kerala v Tripura at Bhubaneswar, Feb 25, 2017"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 فروری 2017 
  3. "Elite, Group C, Ranji Trophy at Agartala, Jan 3-6 2020"۔ ESPN ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 جنوری 2020